29 جنوری، 2014، 1:26 PM

شام

شام کے شہر حمص اور دمشق میں کئی سعودی دہشت گرد ہلاک

شام کے شہر حمص اور دمشق میں کئی سعودی دہشت گرد ہلاک

مہر نیوز/29 جنوری /2014ء: شام کے سکیورٹی دستوں نے حمص اور دمشق میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کئی سعودی اور لبنانی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے ادھر شامی فوج نے النصرہ کے کئی درجن دہشت گردوں کو اپنے محاصرے میں لے رکھا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے سکیورٹی دستوں نے حمص اور دمشق میں  دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کئی سعودی اور لبنانی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے ادھر شامی فوج نے النصرہ کے  کئی درجن  دہشت گردوں کو اپنے محاصرے میں لے رکھا ہے۔ شامی فوج نے داریا علاقہ میں یاسر العتر المعروف الطیر دہشت گرد کو ہلاک کردیا ہے۔ سانا کے مطابق شامی فوج نے حمص اور دمشق میں کئي سعودی، تونسی اور لبنانی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ سلفی وہابی دہشت گرد اسرائيل کے ساتھ لڑنے کے بجائے مسلمانوں کے خلاف محاذ کھولے ہوئے ہیں۔ اسرائیل  سعودی عرب کے تعاون اور دہشت گردوں کے ذریعہ شام اور حزب اللہ لبنان کی طاقت کو کمزور کرنا چاہتا ہے۔

News ID 1832714

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha